بی بی سی نے نیوز گروپ ایوارڈز 2012 کا اعلان کرتے ہوئے ادارے سے منسلک صحافیوں کی خدمات کو سراہا ہے جس میں اردو سروس کے لیے یہ ایوارڈ نامہ نگار ذوالفقار علی کو ملا ہے۔ […]
سابق صدر نے اپنی جماعت کی اِن سفارشات سے اتفاق کیا ہے جِن میں اُن سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے اعلان کردہ منصوبے کے مطابق وطن واپس نہ جائیں: 'آل پاکستان مسلم لیگ' کے سیکریٹری جنرل کا بیان […]
قبل ازیں اس مفروضے کے حق میں بہت کم سائنسی شواہد دستیاب تھے کہ زمانہ قدیم کے انسان نے پہلے پہل جو طویل سفر کیا وہ بحرِ احمر پار کرکے جنوبی عرب کے علاقے کی جانب تھا […]
’اوباما انتظامیہ نے ایران میں جوہری ایندھن کی تیا ری کو جو چیلنج کیا ہے وہ تو اہم ہے ہی، لیکن یورپی اتحاد نے ایران سے تیل کی خرید پر جو تعزیر لگائی ہے اُس نے سونے پر سہاگے کا کام کیا ہے‘ […]
شام میں موجود عرب لیگ کے مبصر مشن کے سربراہ نے جمعے کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق منگل سے ملک بھر میں، بالخصوص حمص، حما اور ادلب کے شہروں میں پرتشدد واقعات میں شدت آگئی ہے […]
قبل ازیں صدر سرکوزی نے کہا تھا کہ اگر افغانستان میں سلامتی کی صورتِ حال واضح نہ ہوئی تو وہ اپنی افواج کے افغانستان سے قبل از وقت انخلا پر غور کریں گے […]
وسطی ایشیائی ملک کرغزستان میں ایک ہزار سے زائد قیدیوں نے جیلوں کی ابتر اور نامناسب سہولیات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منہ سی لیے۔ وہاں جیلوں میں گزشتہ دو ہفتوں سے بھوک ہڑتال کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ […]
اسرائیل نے مستقبل کی فلسطینی ریاست کی ممکنہ سرحدوں اور خطے میں سلامتی سے جڑے مسائل کے بارے میں فلسطین رہنماؤں کو ایک مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے تاکہ فریقین کے مابین تعطل کے شکار امن مذاکرات کو بحال کیا جا سکے۔ […]
ان دنوں سوئٹزر لینڈ میں داووس کے مقام پر جاری کئی روزہ عالمی اقتصادی فورم میں دیگر اہم عالمی مسائل کے علاوہ یورپی یونین کے یورو زون کا مالیاتی بحران بھی ایک اہم موضوع ہے۔ […]
شہری آبادی سے متعلق مسائل اور دباؤ سے نجات حاصل کرنے کے ليے اسپين کے باسک علاقے ميں ايک انقلابی کار ايجاد کر لی گئی ہے جو کہ سن 2013 سے سڑکوں پر نظر آئے گی۔ […]
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن نامزدگی کے امیدوار مٹ رومنی ساؤتھ کیرولائنا میں سیٹ بیک کے بعد ایک مرتبہ پرپٹڑی پر آ گئے ہیں اور وہ بھی ایک ہفتے سے کم عرصے میں۔ […]
مشرقی کانگو میں تاحال امن قائم نہیں ہوا۔ وہاں 15 سال سے جاری خونریز تنازعہ فی الحال ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔ حالیہ ہفتوں میں وہاں سے قریب ایک لاکھ افراد خونریز انتقامی کارروائیوں سے بچنے کے لیے نقل مکانی کر چکے ہیں۔ […]
پاکستان کے فلمی اور عوامی حلقوں میں پاکستانی فلم میکرشرمین عبید چنوئے کی فلم "سیونگ فیس" کو قلیل دورانیے کی دستاویزی فلموں کے زمرے میں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیے جانے پر شدید خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ […]
متنازعہ بھارتی مصنف سلمان رشدی کو گزشتہ ہفتے جےپور ميں منعقدہ ادبی ميلے ميں حصہ لينے سے روک ديا گيا تھا۔ تاہم اب اس واقعہ کو بھارت ميں سياسی پہلو سے ديکھا جا رہا ہے۔ […]
پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم، فوج سمیت تمام ادارے ملک میں جمہوری اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں،دہشتگردی کیخلاف سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دیں، یوسف رضا گیلانی کی ڈیووس میں میڈیا لیڈرزسے گفتگو […]
آزاد جموں وکشمیر کی پہلی سرکاری نیوز ایجنسی جلد قائم کی جائے گی، وزیر اطلاعات، پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے صحافیوں کے شانہ بشانہ آزادی صحافت کے لئے غیر معمولی جدوجہد کی ، سید بازل نقوی […]
جنرل ضیاء الحق کو جب7جرنیلوں پر آؤٹ آف ٹرن پروموشن دی گئی تو اس وقت جنرل اکبر اور میں نے احتجاجاًاستعفیٰ دے دیا تھا ، جنرل مجید ملک ، ہمارے لیے سب سے بڑا سبق قرآن اور حدیث ہیں ہمیں سیرتِ طیبہ سے ہدایت حاصل کرنا ہو گی ، سابق وزیر […]